12924 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12924
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۹۲۴)۔ وَعَنْ ثَوْبَانَ مَوْلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِذَا رَاَیْتُمُ الرَّایَاتِ السُّوْدَ قَدْ جَائَ تْ مِنْ قِبَلِ خُرَاسَانَ، فَاْتُوْھَا فَاِنَّ فِیْہَا خَلِیْفَۃَ اللّٰہِ الْمَہْدِیَّ۔)) (مسند احمد: ۲۲۷۴۶)
Hadith in Urdu
مولائے رسول سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم خراسان کی جانب سے سیاہ جھنڈے آتے دیکھو تو تم ان کی طرف جا کر ان میں شامل ہوجانا، ان میں اللہ کا خلیفہ مہدی ہوگا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۹۲۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، شریک بن عبد اللہ النخعی سییء الحفظ، وعلی بن زید بن جدعان ضعیف، وابوقلابۃ الجرمی لم یسمع من ثوبان، بینھما ابو اسماء عمرو بن مرثد الرحبی، أخرجہ ابن ماجہ : ۴۰۸۴(انظر: ۲۲۳۸۷)