12908 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12908
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۹۰۸)۔ وَعَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ الْخُدْرِیَّ رضی اللہ عنہ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا تَقُوْمُ السَّاعَۃُ حَتّٰی یُکَلِّمَ السِّبَاعُ الْاِنْسَ ، وَیُکَلِّمُ الرَّجُلَ عَذَبَۃُ سَوْطہِ ، وَشِرَاکُ نَعْلہِ وَیُخْبِرُہُ فَخِذُہُ بِمَا اَحْدَثَ اَھْلُہُ بَعْدَہٗ ۔)) (مسند احمد : ۱۱۸۱۴)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک اس طرح نہ ہو جائے کہ درندے انسانوں سے کلام کریں، انسان کی لاٹھی کا سرا اور جوتے کا تسمہ اس سے ہم کلام ہو اور انسان کی ران اسے وہ کچھ بتلائے جو اس کے بعد اس کے اہل خانہ نے کیا ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۹۰۸) تخریج: رجالہ ثقات رجال الصحیح، أخرجہ الترمذی: ۲۱۸۱ دون ذکر قصۃ الذئب (انظر: ۱۱۷۹۲)