12907 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12907
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۹۰۷)۔ وَعَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِ رضی اللہ عنہ اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَاتَقُوْمُ السَّاعَۃُ حَتّٰی تَقْتُلُوْا اِمَامَکُمْ وَتَجْتَلِدُوْا بِاَسْیَافِکُمْ، وَیَرِثُ دِیَارَکُمْ شِرَارُکُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۳۶۹۱)
Hadith in Urdu
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی، جب تک تم اپنے امام کو قتل نہیں کر وگے اور اپنی تلواریں نہیں نکال لو گے اور تم میں سے بد ترین لوگ تمہارے حکمران نہیں بن جائیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۹۰۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن عبد الرحمن الاشھلی تفرد بالروایۃ عنہ عمرو بن ابی عمرو، ولم یؤثر توثیقہ عن غیر ابن حبان،، وقال ابن معین: لا اعرفہ، أخرجہ الترمذی:۲۱۶۹ (انظر: ۲۳۳۰۲)