12816 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12816

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۸۱۶)۔ وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ:((یَاْتِیْ عَلَیْکُمْ زَمَانٌ یُخَیَّرُ فِیْہِ الرَّجُلُ بَیْنَ الْعَجْزِ وَالْفُجُوْرِ فَمَنْ اَدْرَکَ ذٰلِکَ الزَّمَانَ فَلْیَخْتَرِ الْعَجْزَ عَلٰی الْفُجُوْرِ۔)) (مسند احمد: ۷۷۳۰)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے ،وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : تمہارے اوپر ایک ایسا دور آئے گا کہ اس میں آدمی کو دو میں سے ایک بات کا اختیار دیا جائے گا، یا تو وہ (لوگوں کی طعن و تشنیع اور ظلم و تعدّی) برداشت کرے یا پھر گناہ میں شریک ہوجائے، جس آدمی کو ایسا زمانہ ملے تو وہ گناہ میں شریک ہونے کی بجائے (طعن و تشنیع) کو برداشت کرلے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12816 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۸۱۶) تخریج: اسنادہ ضعیف، لجھالۃ الراوی المبھم، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۴۳۸، واسحاق بن راہویہ: ۱۵۰ (انظر: ۷۷۴۴)