12815 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12815

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۸۱۵)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم :((اِنَّہُ سَیَکُوْنُ بَعْدِیْ اِخْتِلَافٌ اَوْ اَمْرٌ فَاِنِ اسْتَطَعْتَ اَنْ تَکُوْنَ السِّلْمَ فَافْعَلْ۔)) (مسند احمد:۶۹۵ )

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے ،رسو ل اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میرے بعد عنقریب اختلافات وغیرہ ہوں گے، اگر تجھ میں ان سے بچ کر رہنے کی استطاعت ہوئی تو ایسے ہی کرنا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12815 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۸۱۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، فضیل بن سلیمان کثیر الخطأ، وایاس بن عمرو لم یرو عنہ غیر محمد بن ابی یحیی ولم یوثقہ غیر ابن حبان (انظر: ۶۹۵)