12760 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12760

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۶۰)۔ عَنْ عُمَارَۃَ بْنِ حَدِیدٍ، عَنْ صَخْرٍ الْغَامِدِیِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اللَّہُمَّ بَارِکْ لِأُمَّتِی فِی بُکُورِہَا۔)) قَالَ: وَکَانَ إِذَا بَعَثَ سَرِیَّۃً أَوْ جَیْشًا بَعَثَہُمْ مِنْ أَوَّلِ النَّہَارِ، قَالَ: وَکَانَ صَخْرٌ رَجُلًا تَاجِرًا، وَکَانَ یَبْعَثُ تِجَارَتَہُ مِنْ أَوَّلِ النَّہَارِ، فَأَثْرٰی وَکَثُرَ مَالُہُ۔ (مسند احمد: ۱۹۷۰۸)

Hadith in Urdu

سیدنا صخر غامدی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے اللہ! میری امت کے صبح کے اوقات میں برکت فرما۔ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کوئی لشکر بھیجنا ہوتا تو صبح کے وقت روانہ کیا کرتے تھے، صنحر ایک تاجر آدمی تھے، یہ اپنے غلاموں کو تجارت کے لیے صبح کے وقت روانہ کیا کرتے تھے، اس کی برکت سے ان کے پاس اس قدر مال جمع ہوگیا کہ وہ مالدار بن گئے اور ان کا مال بہت زیادہ ہو گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12760 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۶۰) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، اخرجہ ابوداود: ۲۶۰۶، والترمذی: ۱۲۱۲، وابن ماجہ: ۲۲۳۶ (انظر: ۱۹۴۷۹)