12759 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12759

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۵۹)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَللّٰہُمَُ بَارِکْ لِاُمَّتِیْ فِیْ بُکُوْرِھَا۔)) (مسند احمد: ۱۳۲۰)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے اللہ! میری امت کے لیے ان کے صبح کے اوقات میں برکت فرما۔

Hadith in English

.

Previous

No.12759 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۵۹) تخریج: حسن لغیرہ، اخرجہ البزار: ۶۹۶، وابویعلی: ۴۲۵ (انظر: ۱۳۲۰)