12742 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12742

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۴۲)۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اطَّلَعَ قِبَلَ الْیَمَنِ، فَقَالَ: ((اللَّہُمَّ أَقْبِلْ بِقُلُوبِہِمْ۔)) وَاطَّلَعَ مِنْ قِبَلِ کٰذَا فَقَالَ: ((اللَّہُمَّ أَقْبِلْ بِقُلُوبِہِمْ، وَبَارِکْ لَنَا فِی صَاعِنَا وَمُدِّنَا۔)) (مسند احمد: ۲۱۹۴۶)

Hadith in Urdu

سیدنا زید بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یمن کی طرف دیکھ کر فرمایا: اے اللہ! ان کے دلوں کو ہماری طرف پھیرے دے۔ پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: اے اللہ! ان کے دلوں کو ہماری طرف پھیرے دے اور ہمارے صاع اور مد میں برکت فرما۔

Hadith in English

.

Previous

No.12742 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۴۲) تخریج: صحیح لغیرہ، اخرجہ الترمذی: ۳۹۳۴ (انظر: ۲۱۶۱۰)