12721 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12721
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۷۲۱)۔ عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((بَیْنَا أَنَا نَائِمٌ إِذْ رَأَیْتُ عَمُودَ الْکِتَابِ احْتُمِلَ مِنْ تَحْتِ رَأْسِی، فَظَنَنْتُ أَنَّہُ مَذْہُوبٌ بِہِ، فَأَتْبَعْتُہُ بَصَرِی فَعُمِدَ بِہِ إِلَی الشَّامِ، أَلَا وَإِنَّ الْإِیمَانَ حِینَ تَقَعُ الْفِتَنُ بِالشَّامِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۰۷۶)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں سویا ہوا تھا، میں نے دیکھا کہ کتاب کا عمود میرے سر کے نیچے سے اٹھایا گیا، پھر میں نے گمان کیا کہ اسے لے جایا جا رہا ہے، میں نے اپنی نگاہ کو اس کے پیچھے لگائے رکھا، پس اس کو شام لے جایا گیا، خبردار! جب فتنے واقع ہوں گے تو اصل ایمان شام میں ہو گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۷۲۱) تخریج: اسنادہ صحیح، اخرجہ البزار: ۳۳۳۲، والطبرانی فی الشامیین ‘: ۴۴۹ (انظر: ۲۱۷۳۳)