12720 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12720
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۷۲۰)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ یَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُولُ: ((بَیْنَا أَنَا فِی مَنَامِی أَتَتْنِی الْمَلَائِکَۃُ، فَحَمَلَتْ عَمُودَ الْکِتَابِ مِنْ تَحْتِ وِسَادَتِی فَعَمَدَتْ بِہِ إِلَی الشَّامِ أَلَا فَالْإِیمَانُ حَیْثُ تَقَعُ الْفِتَنُ بِالشَّامِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۹۲۸)
Hadith in Urdu
سیدنا عمر وبن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں سویا ہوا تھا کہ میرے پاس فرشتے آئے، میں نے خواب دیکھا کہ انہوں نے کتاب کا عمود میرے تکیے کے نیچے سے کھینچ لیا، پھر اس کو لے کر شام کی طرف کا قصد کیا، خبردار اصل ایمان شام کے اس علاقے میں ہو گا، جہاں فتنے بپا ہوں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۷۲۰) تخریج: صحیح، أخرجہ الطبرانی فی مسند الشامیین : ۱۳۵۷(انظر: ۱۷۷۷۵)