12715 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12715
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۷۱۵) ۔ وَعَنْ اَبِیْ عُبَیْدَۃَ قَالَ : أخِرُ مَا تَکَلَّمَ بِہِ النَّبِیْ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَخْرِ جُوْا یَھُوْدَ اَھْلِ الْحِجَازِ ، وَاَھْلِ نَجْرَانَ مِنْ جَزِیْرَۃِ الْعَرَبِ ، وَاعْلَمُوْ اَنَّ شِرَارَ النَّاسِ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْ قُبُوْرَ اَنْبِیَائِھِمْ مَسَاجِدَ ۔)) (مسند احمد : ۱۶۹۱)
Hadith in Urdu
سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آخری گفتگو یہ تھی کہ تم حجاز اہل نجران کے یہودیوں کو جزیرۂ عرب سے نکال دینا اور یاد رکھو کہ سب سے برے لوگ وہ ہیں،جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۷۱۵) تخریج: اسنادہ صحیح، اخرجہ الدارمی: ۲۴۹۸، والبزار: ۴۳۹، والحمیدی: ۸۵ (انظر: ۱۶۹۱)