12714 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12714

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۱۴)۔ عَنْ عَلِیٍّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یَا عَلِیُّ اِنْ اَنْتَ وُلِّیْتَ الْاَمْرَ بَعْدُ فَاَخْرِجْ اَھْلَ نَجْرَانَ مِنْ جَزِیْرَۃِ الْعَرَبِ۔)) (مسند احمد: ۶۶۱)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے علی! میرے بعد اگر تمہیں سر براہی ملے تو اہل نجران کو جزیرۂ عرب سے نکال باہر کرنا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12714 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۷۱۴) تخریج اسنادہ ضعیف جدا، قیس بن الربیع الاسدی تغیر باخرۃ واشعث بن سوار ضعیف، اخرجہ عبدالررزاق: ۹۹۹۴ (انظر: ۶۶۱)