12703 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12703

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۰۳)۔ عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَّہُ کَانَ یُحَدِّثُ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَزُوْرُہُ رَاکِبًا وَ مَاشِیًایَعْنِیْ مَسْجِدَ قُبَائَ۔ (مسند احمد: ۵۳۳۰)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کیا کرتے تھے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کبھی سو ار اور کبھی پیدل جا کر قباء مسجد کی زیارت کیا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12703 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۰۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۱۹۱، ومسلم: ۱۳۹۹(انظر: ۵۳۳۰)