12702 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12702

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۰۲)۔ عَنْ سَہْلِ بْنِ حُنَیْفٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ خَرَجَ حَتّٰییَاْتِیَ ہٰذَا الْمَسْجِدَ یَعْنِی مَسْجِدَ قُبَائَ، فَیُصَلِّیَ فِیْہِ کَانَ کَعَدْلِ عُمْرَۃٍ)) (مسند احمد: ۱۶۰۷۷)

Hadith in Urdu

سیدنا سہل بن حنیف ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی اپنے گھر سے روانہ ہو کر مسجد ِ قباء میں جاکر نماز ادا کرے، اس کا یہ عمل عمرہ کے برابر ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12702 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۰۲) تخریج: صحیح بشواہدہ، اخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۱۲، والنسائی: ۲/ ۳۷ (انظر: ۱۵۹۸۱)