12678 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12678

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۷۸)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((مَنْ صَلّٰی فِی مَسْجِدِی أَرْبَعِینَ صَلَاۃً لَا یَفُوتُہُ صَلَاۃٌ، کُتِبَتْ لَہُ بَرَائَ ۃٌ مِنَ النَّارِ، وَنَجَاۃٌ مِنَ الْعَذَابِ، وَبَرِئَ مِنَ النِّفَاقِ۔)) (مسند احمد: ۱۲۶۱۱)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے میری مسجد میں چالیس نمازیں اس طرح باجماعت ادا کیں کہ کوئی نماز فوت نہ ہوئی تو اس کے لیے جہنم سے آزادی، عذاب سے نجات اور نفاق سے بری ہونے کا پروانہ لکھ دیاجاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12678 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۶۷۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ نبیط بن عمر، اخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۵۴۴۰ (انظر: ۱۲۵۸۳)