12677 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12677

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۷۷)۔ وَعَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: وَدَّعَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَجُلًا فَقَالَ لَہُ: ((أَیْنَ تُرِیدُ؟)) قَالَ: أُرِیدُ بَیْتَ الْمَقْدِسِ، فَقَالَ لَہُ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَصَلَاۃٌ فِی ہٰذَا الْمَسْجِدِ أَفْضَلُ یَعْنِی مِنْ أَلْفِ صَلَاۃٍفِی غَیْرِہِ إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ۔)) (مسند احمد: ۱۱۷۵۶)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک آدمی کو الوادع کرنے لگے تو اس سے پوچھا: اچھا یہ تو بتاؤ کہ تمہارا ارادہ کہاں کا ہے؟ اس نے کہا: بیت المقدس جانے کا ارادہ ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے فرمایا: میری اس مسجد میں ادا کی گئی ایک نماز دیگر مساجد کی ایک ہزار نمازوں سے افضل ہے، ما سوائے مسجد حرام کے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12677 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۷۷) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، اخرجہ ابن حبان: ۱۶۲۴، والبزار: ۴۲۹ (انظر: ۱۱۷۳۴)