12655 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12655

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۵۵)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((عَلٰی أَنْقَابِ الْمَدِینَۃِ مَلَائِکَۃٌ لَا یَدْخُلُہَا الدَّجَّالُ وَلَا الطَّاعُونُ۔)) (مسند احمد: ۸۸۶۳)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مدینہ منورہ کے داخلی راستوں پرفرشتے مقرر ہیں، دجال اور طاعون مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12655 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۵۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۸۸۰، ۵۷۳۱، ومسلم: ۱۳۷۹(انظر: ۸۸۷۶)