12654 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12654

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۵۴)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ) اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ أَرَادَ أَہْلَ الْبَلْدَۃِ بِسُوئٍ یَعْنِی أَہْلَ الْمَدِینَۃِ أَذَابَہُ اللّٰہُ کَمَا یَذُوبُ الْمِلْحُ فِی الْمَائِ۔)) (مسند احمد: ۸۶۷۲)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے اہل مدینہ کے ساتھ برائی کا ارادہ کیا،اللہ اسے اس طرح ختم کردے گا، جیسے نمک پانی میں حل ہو کر ختم ہوجاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12654 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۵۴) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول