12605 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12605

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۰۵)۔ عَنْ اَبِیْ ذَرٍّّ انَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّہَا مُبَارَکَۃٌ اِنَّہَا طَعَامُ طَاعِمٍ۔)) (یَعْنِیْ زَمْزَمَ) (مسند احمد: ۲۱۸۵۸)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آب زمزم بابرکت ہے اور کھانے والے کا کھاناہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12605 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۰۵) تخریج: اخرجہ مسلم: ۲۴۷۳(انظر: ۲۱۵۲۵)