12604 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12604

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۰۴)۔ وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : (( مَائُ زَمْزَمَ لِمَا شُرِبَ لَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۴۹۱۰)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: زمزم کا پانی جس مقصد کے لیے پیا جائے، وہی مقصد پورا ہو جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12604 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۰۴) تخریج: حدیث محتمل للتحسین، اخرجہ ابن ماجہ: ۳۰۶۲(انظر: ۱۴۸۴۹)