12586 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12586
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۵۸۶)۔ عَنْ حُذَیْفَۃَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُولُ: ((إِنَّ ہٰذَا الْحَیَّ مِنْ مُضَرَ، لَا تَدَعُ لِلّٰہِ فِی الْأَرْضِ عَبْدًا صَالِحًا إِلَّا فَتَنَتْہُ وَأَہْلَکَتْہُ حَتّٰییُدْرِکَہَا اللّٰہُ بِجُنُودٍ مِنْ عِبَادِہِ، فَیُذِلَّہَا حَتّٰی لَا تَمْنَعَ ذَنَبَ تَلْعَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۲۳۷۰۵)
Hadith in Urdu
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مضر کا یہ قبیلہ زمین پر موجود صالح لوگوں کو فتنوں میں ڈالے گا اور انہیں ہلاک کرے گا، یہاں تک کہ اللہ اپنے بندوں کے لشکروں کے ذریعے ان کی گرفت کرے گا اور ان کو ذلت و رسوائی میں مبتلا کر دے گا اور وہ ذلیل و رسوا ہو کر رہ جائیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۵۸۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، اخرجہ البزار فی مسندہ : ۲۷۹۷، وابن ابی شیبۃ: ۱۵/ ۱۱۱ (انظر: ۲۳۳۱۶)