12585 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12585

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۵۸۵)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُطَرِّفٍ، عَنْ أَبِی بَرْزَۃَ قَالَ: کَانَ أَبْغَضَ النَّاسِ أَوْ أَبْغَضَ الْأَحْیَائِ إِلٰی رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ثَقِیفٌ وَبَنُو حَنِیفَۃَ۔ (مسند احمد: ۲۰۰۱۳)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو برزہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو بنو ثقیف اور بنو حنیفہ سے سب سے زیادہ نفر ت تھی

Hadith in English

.

Previous

No.12585 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۵۸۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال ابی حمزۃ، اخرجہ الحاکم: ۴/ ۴۸۰، وابویعلی: ۷۴۲۱ (انظر: ۱۹۷۷۵)