12568 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12568
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۵۶۸)۔ وَعَنْ اَبِیْ بَرْزَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَسْلَمَ سَالَمَھَا اللّٰہُ وَغِفَارٌ غَفَرَ اللّٰہُ لَھَا، مَا اَنَا قُلْتُہٗوَلٰکِنَّاللّٰہَعَزَّوَجَلَّقَالَہٗ۔)) (مسنداحمد: ۲۰۰۱۲)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو برزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ سالم قبیلہ کو سلامت رکھے اور غفار قبیلہ کی مغفرت فرمائے، یہ بات میں نہیں کہہ رہا، اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۵۶۸) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ : ما انا قلتہ ولکن اللہ قالہ وھی زیادہ منکرۃ تفرد بھا علی بن زید بن جدعان، وھو ضعیف، وأما المغیرۃ بن أبی برزۃ فمجھول، اخرجہ البزار: ۲۸۱۸(انظر: ۱۹۷۷۴)