12567 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12567

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۵۶۷)۔ حَدَّثَنَا إِیَاسُ بْنُ سَلَمَۃَ بْنِ الْأَکْوَعِ، عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((أَسْلَمُ سَالَمَہَا اللّٰہُ، وَغِفَارٌ غَفَرَ اللّٰہُ لَہَا، أَمَا وَاللّٰہِ! مَا أَنَا قُلْتُہُ وَلٰکِنَّ اللّٰہَ قَالَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۶۳۲)

Hadith in Urdu

سیدنا سلمہ بن اکوع ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بنو سالم کو سلامت رکھے اور بنو غفارکی مغفرت فرمائے، خبردار! اللہ کی قسم! یہ بات میں نے نہیں کہی، اللہ تعالیٰ نے خود فرمائی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12567 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۵۶۷) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۲/ ۱۹۷، والطبرانی فی الکبیر : ۶۲۵۵ (انظر: ۱۶۵۱۷)