12535 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12535
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۵۳۵)۔ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ: قَالَ لِی رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((یَا سَلْمَانُ لَا تُبْغِضْنِی فَتُفَارِقَ دِینَکَ۔)) قَالَ: قُلْتُ: یَا رَسُولَ اللّٰہِ! وَکَیْفَ أُبْغِضُکَ وَبِکَ ہَدَانَا اللَّہُ؟ قَالَ: ((تُبْغِضُ الْعَرَبَ فَتُبْغِضُنِیْ۔)) (مسند احمد: ۲۴۱۳۲)
Hadith in Urdu
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اے سلمان! تم مجھ سے بغض نہ رکھنا، یہ بغض تمہیں دین سے دور کر دے گا۔ میں نے کہا: اللہ کے رسول! آپ کے ذریعہ تو اللہ تعالیٰ نے ہمیں ہدایت دی ہے، میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیسے بغض رکھ سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم عربوں سے بغض رکھو توگویا یہ میرے ساتھ بغض رکھنا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۵۳۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف قابوس بن ابی ظبیان، ولانقطاعہ بین ابی ظبیان وبین سلمان الفارسی، اخرجہ الترمذی: ۳۹۲۷(انظر: ۲۳۷۳۱)