12534 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12534

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۵۳۴)۔ وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ غَشَّ الْعَرْبَ لَمْ یَدْخُلْ فِیْ شَفَاعَتِیْ وَلَمْ تَنَلْہٗمَوَدَّتِیْ۔)) (مسند احمد: ۵۱۹)

Hadith in Urdu

سیدنا عثمان بن عفان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے عربوں سے دھوکہ کیا، وہ نہ میری شفاعت میں داخل ہو سکے گا اور نہ اسے میری محبت حاصل ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.12534 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۵۳۴) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، حصین بن عمر الاحمسی ضعّفہ احمد، وقال: انہ کان یکذب، وقال البخاری: منکر الحدیث، اخرجہ الترمذی: ۳۹۲۸(انظر: ۵۱۹)