12478 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12478
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۴۷۸)۔ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ: ((لَا تَعْجِزُ أُمَّتِی عِنْدَ رَبِّی أَنْ یُؤَخِّرَہَا نِصْفَ یَوْمٍ۔)) وَسَأَلْتُ رَاشِدًا ہَلْ بَلَغَکَ مَاذَا النِّصْفُ یَوْمٍ؟ قَالَ خَمْسُ مِائَۃِ سَنَۃٍ۔ (مسند احمد: ۱۴۶۴)
Hadith in Urdu
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے رب کے ہاں میری امت اس بات سے عاجزنہیں آئے گی کہ وہ اسے حساب کتاب میں نصف یوم تک روکے رکھے۔ ابو بکر کہتے ہیں: میں نے راشد سے کہا: کیاآپ کو اس بارے میں کوئی خبر پہنچی کہ نصف یوم کی مقدار کتنی ہے؟ انہوں نے کہا: پانچ سو سال۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۴۷۸) تخریج: حسن لغیرہ، اخرجہ ابوداود: ۴۳۵۰ (انظر: ۱۴۶۴)