12477 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12477
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۴۷۷)۔ وَعَنْ اَبِیْ بَرْزَۃَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ: ((إِنَّ مِنْ أُمَّتِی لَمَنْ یَشْفَعُ لِأَکْثَرَ مِنْ رَبِیعَۃَ وَ مُضَرَ، وَإِنَّ مِنْ أُمَّتِی لَمَنْ یَعْظُمُ لِلنَّارِ حَتّٰییَکُونَ رُکْنًا مِنْ أَرْکَانِہَا۔)) (مسند احمد: ۱۸۰۱۳)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو برزہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں سے کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے، جو قبیلہ ربیعہ اور مضر کے افراد سے زیادہ لوگوں کے حق میں سفارش کریں گے اور میری ہی امت میں بعض ایسے افراد بھی ہوں گے، جو جہنم کے لیے بڑے ہو جائیں گے، یہاں تک جہنم کا کونہ بھر جائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۴۷۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن قیس جھّلہ علی ابن المدینی والذھبی وابن حجر أخرجہ مختصرا ابن ماجہ: ۴۳۲۳(انظر: ۱۷۸۵۸)