12431 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12431

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۴۳۱)۔ عَنْ مَیْمُونَۃَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ذَاتَ یَوْمٍ: ((کَیْفَ أَنْتُمْ إِذَا مَرِجَ الدِّینُ، وَظَہَرَتِ الرَّغْبَۃُ، وَاخْتَلَفَتِ الْإِخْوَانُ، وَحُرِّقَ الْبَیْتُ الْعَتِیقُ۔)) (مسند احمد: ۲۷۳۶۶)

Hadith in Urdu

سیدہ میمونہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک دن فرمایا: اس وقت تمہارا کیا حال ہوگا، جب دین میں فساد پیدا ہو جائے گا، خیر کی بجائی شرّ کی رغبت پیدا ہو جائے گی، بھائیوں میں اختلاف پڑ جائے گا اور بیت اللہ کو جلا دیا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12431 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۴۳۱) تخریج: اسنادہ حسن، اخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۴/ ۱۴، وابن ابی شیبۃ: ۱۵/۴۷ (انظر:۲۶۸۲۹)