12430 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12430

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۴۳۰)۔ عَنْ أُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ، أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَشْرَفَ عَلَی أُطُمٍ مِنْ آطَامِ الْمَدِینَۃِ، فَقَالَ: ((ہَلْ تَرَوْنَ مَا أَرٰی إِنِّی لَأَرٰی مَوَاقِعَ الْفِتَنِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۰۹۱)

Hadith in Urdu

سیدنا اسامہ بن زید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مدینہ منورہ کے ٹیلوں میں سے ایک ٹیلے کی طرف نظر ڈالی اور فرمایا: جو کچھ میں دیکھ رہا ہوں، کیا تمہیں بھی دکھائی دے رہا ہے؟ میں فتنوں اور مصیبتوں کے مقامات دیکھ رہا ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.12430 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۴۳۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۸۷۸، ۲۴۶۷، ومسلم: ۲۸۸۵(انظر: ۲۱۷۴۸)