12413 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12413

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۴۱۳)۔ وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِیْ عُمَیْرَۃَ الْاَزْدِیِّ، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہٗذَکَرَمُعَاوِیَۃَ وَقَالَ: ((اَللّٰہُمَّ اجْعَلْہٗھَادِیًا مَہْدِیًّا وَاھْدِ بِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۸۰۵۵)

Hadith in Urdu

سیدنا عبدالرحمن بن ابی عمیرہ ازدی سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا معاویہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: یا اللہ! اسے راہ نما اور ہدایت یافتہ بنادے اور اس کے ذریعے لوگوں کو ہدایت نصیب فرما۔

Hadith in English

.

Previous

No.12413 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۴۱۳) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، اخرجہ الترمذی: ۳۸۴۲(انظر: ۱۷۸۹۵)