12412 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12412
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۴۱۲)۔ عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِیَۃَ السُّلَمِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم وَہُوَ یَدْعُونَا إِلَی السَّحُورِ فِی شَہْرِ رَمَضَانَ: ((ہَلُمُّوا إِلَی الْغَذَائِ الْمُبَارَکِ۔)) ثُمَّ سَمِعْتُہُ یَقُولُ: ((اللَّہُمَّ عَلِّمْ مُعَاوِیَۃَ الْکِتَابَ وَالْحِسَابَ وَقِہِ الْعَذَابَ۔)) (مسند احمد: ۱۷۲۸۲)
Hadith in Urdu
سیدنا عرباض بن ساریہ سلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سنا، آپ ہمیں ماہ رمضان میں سحری کی دعوت دیتے ہوئے فرمارہے تھے: تم بابرکت کھانے کی طرف آؤ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا: یا اللہ! معاویہ کو کتاب اور حساب کا علم عطا فرما اور اسے عذاب سے محفوظ رکھ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۴۱۲) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، اخرجہ ابن خزیمۃ: ۱۹۳۸، والطبرانی فی الکبیر : ۱۸/ ۶۲۸، وحدیث السحور منہ أخرجہ النسائی: ۴/ ۱۴۵ (انظر: ۱۷۱۵۲)