12409 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12409

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۴۰۹)۔ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی رَاشِدٍ، عَنْ یَعْلَی الْعَامِرِیِّ أَنَّہُ جَائَ حَسَنٌ وَحُسَیْنٌ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا یَسْتَبِقَانِ إِلٰی رَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَضَمَّہُمَا إِلَیْہِ، وَقَالَ: ((إِنَّ الْوَلَدَ مَبْخَلَۃٌ مَجْبَنَۃٌ وَإِنَّ آخِرَ وَطْأَۃٍ وَطِئَہَا الرَّحْمَنُ عَزَّ وَجَلَّ بِوَجٍّ۔)) (مسند احمد: ۱۷۷۰۵)

Hadith in Urdu

یعلی عامری سے روایت ہے کہ سیدنا حسن اور سیدنا حسین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما ، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی طرف دوڑتے ہوئے آئے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان دونو ں کو اپنے ساتھ لگا لیا اور فرمایا: بے شک اولاد بخل اور بزدلی کا باعث بنتی ہے اور فتح مکہ کے بعد رحمان کی طرف سے مشرکین کی آخری گرفت غزوۂ طائف میں وادیٔ وج کے مقام پر ہوئی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.12409 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۴۰۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ سعید بن ابی راشد، اخرجہ ابن ماجہ: ۳۶۶۶(انظر: ۱۷۵۶۲)