12408 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12408

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۴۰۸)۔ وَعَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلْحَسَنُ وَالْحُسَیْنُ سَیِّدَا شَبَابِ اَھْلِ الْجَنَّۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۱۷۹۹)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ارشاد فرمایا: حسن اور حسین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما نوجوانانِ جنت کے سردار ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.12408 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۴۰۸) تخریج: صحیح، اخرجہ الترمذی: ۳۷۶۸(انظر: ۱۷۷۷)