12404 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12404

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۴۰۴)۔ عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ قَالَ: کَانَتْ فَاطِمَۃُ تَنْقُزُ الْحَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ، وَتَقُولُ: بِأَبِی شَبَہُ النَّبِیِّ لَیْسَ شَبِیہًا بِعَلِیٍّ۔ (مسند احمد: ۲۶۹۵۴)

Hadith in Urdu

ابن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ جب سیدہ فاطمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ،سیدنا حسن بن علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو پیار و محبت سے اچھالتیں تو کہا کرتی تھیں: میرا باپ قربان، یہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے مشابہ ہے، سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے مشابہ نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12404 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۴۰۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف زمعۃ بن صالح (انظر: ۲۶۴۲۲)