12403 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12403

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۴۰۳)۔ عَنْ اَبِیْ جُحَیْفَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّہٗرَاٰی رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَکَانَ اَشْبَہَ النَّاسِ بِہِ الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ۔ (مسند احمد: ۱۸۹۵۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو جحیفہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو خواب میں دیکھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لوگوں میں سے سیدنا حسن بن علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے زیادہ مشابہ تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12403 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۴۰۳) تخریج: اخرجہ البخاری: ۳۵۴۳، ۳۵۴۴، ومسلم: ۲۳۴۳ (انظر: ۱۸۷۴۵)