12297 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12297

Hadith in Arabic

۔(۱۲۲۹۷) ۔ وَعَنْ عَلِیًّ رضی اللہ عنہ قَالَ : وَاللہِ اِنَّہٗ مِمَّا عَھِدَ اِلَیَّ رَسُوْلُ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : اِنَّہ لَا یُبْغِضُنِیْ اِلَّا مُنَافِقٌ وَلَا یُحِبُّنِیْ اِلَّا مُؤْمِنٌ ۔) (مسند احمد : ۶۴۲)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: اللہ کی قسم! رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھ سے خصوصی طور پر جو باتیں بیان کی، ان میں سے ایک یہ تھی: مجھ سے بغض صرف منافق رکھے گا اور مجھ سے محبت صرف مومن کرے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12297 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۲۹۷) تخریج: اخرجہ مسلم: ۷۸(انظر: ۶۴۲)