12226 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12226
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۲۲۶)۔ وَعَنْ اَبِی الْعَجْفَائِ قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ یَقُولُ: أَلَا! لَا تُغْلُوا صُدُقَ النِّسَائِ، فَذَکَرَ الْحَدِیثَ، قَالَ إِسْمَاعِیلُ: وَذَکَرَ أَیُّوبُ وَہِشَامٌ وَابْنُ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِی الْعَجْفَائِ، عَنْ عُمَرَ نَحْوًا مِنْ حَدِیثِ سَلَمَۃَ إِلَّا أَنَّہُمْ قَالُوا: لَمْ یَقُلْ مُحَمَّدٌ: نُبِّئْتُ عَنْ أَبِی الْعَجْفَائِ۔ (مسند احمد: ۲۸۷)
Hadith in Urdu
ابو العجفاء سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ خبردار! تم عورتوں کے مہر میں غلوّ میں نہ پڑو، پھر باقی حدیث ذکر کی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۲۲۶) تخریج: حدیث صحیح، اخرجہ النسائی: ۶/۱۱۷، وابن ماجہ: ۱۸۸۷(انظر: ۲۸۷)