12099 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12099

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۰۹۹)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ) عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِلَفْظٍ: ((لَنْ یُفْلِحَ قَوْمٌ تَمْلِکُھُمْ اِمْرَاَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۲۰۶۷۳)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند)نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس قوم پر عورت حکمران ہو وہ ہرگز فلاح نہیں پاسکتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.12099 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۰۹۹) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول