12098 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12098

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۰۹۸)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : (( مَنْ یَلِیْ اَمْرَ فَارِسٍ))) قَالُوْ: اِمْرَاَۃٌ، قَالَ: ((مَا اَفْلَحَ قَوْمٌ یَلِیْ اَمْرَھُمْ اِمْرَاَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۲۰۷۸۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوبکرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایران کا حکمر ان کون ہے؟ صحابہ نے بتلایا کہ ایک عورت ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ قوم فلاح نہیں پاسکتی، جس پر عورت حکمران ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.12098 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۰۹۸) تخریج: حدیث صحیح، اخرجہ الطیالسی: ۸۷۸، وابن ابی شیبۃ: ۱۵/ ۲۶۶ (انظر: ۲۰۵۰۸)