11983 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11983

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۹۸۳)۔ وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَرَیْتُنِیْ دَخَلْتُ الْجَنَّۃَ فَاِذَا أَنَا بِالرُّمَیْصَائِ امْرَأَۃِ اَبِیْ طَلْحَۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۲۵۷)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’مجھے خواب میں دکھلایا گیا کہ میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے وہاں ابو طلحہ کی اہلیہ رمیصاء کو پایا۔

Hadith in English

.

Previous

No.11983 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۹۸۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۶۷۹،ومسلم: ۲۴۵۷(انظر: ۱۵۱۸۹)