11924 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11924

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۹۲۴)۔ وَعَنْ تَمِیْمِ بْنِ حُوَیْصٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا زَیْدٍ یَقُوْلُ: قَاتَلْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ثَلَاثَ عَشَرَۃَ مَرَّۃً، قَالَ شُعْبَۃُ أَحَدُ الرُّوَاۃِ: وَھُوَ جَدُّ عَزْرَۃَ ھٰذَا۔ (مسند احمد: ۲۳۲۷۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوزید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی معیت میں تیرہ غزوات لڑے ہیں۔ شعبہ راوی نے کہا: سیدنا ابو زید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ اس عزرہ کے دادا تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.11924 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۹۲۴) تخریج: اسنادہ قوی، اخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۵۰ (انظر: ۲۲۸۸۴)