11923 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11923
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۹۲۳)۔ (وَعَنْ أَبِیْ زَیْدٍ عَمْرِو بْنِ اَخْطَبَ رضی اللہ عنہ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: رَأَیْتُ الْخَاتَمَ الَّذِی بَیْنَ کَتِفَیْ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَرَجُلٍ، قَالَ: بِإِصْبَعِہِ الثَّلَاثَۃِ ہٰکَذَا فَمَسَحْتُہٗ بِیَدِیْ۔ (مسند احمد: ۲۳۲۷۰)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند) سیدنا ابو زید عمرو بن اخطب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کاندھوں کے درمیان جو مہر تھی، وہ دیکھی۔ ابو زیدنے تین انگلیوں کو جمع کر کے اشارہ کرکے بتلایا کہ وہ اس طرح تھی، میں نے اسے ہاتھ لگا کر چھوا تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۱۹۲۳) تخریج: اسنادہ حسن، اخرجہ الطبرانی: ۱۷/ ۴۸ (انظر: ۲۲۸۸۲)