11920 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11920

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۹۲۰)۔ (وَعَنْ أَبِیْ زَیْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَالَ لِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((جَمَلَکَ اللّٰہُ۔)) قَالَ أَنَسٌ: وَکَانَ رَجُلًا جَمِیْلًا حَسَنَ السَّمْتِ۔ (مسند احمد: ۲۳۲۷۳)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) سیدنا ابو زید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے فرمایا: اللہ تعالیٰ تمہیں جمال سے نوازے۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ وہ خوبصورت اور بہترین نقش و نگار رکھتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.11920 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۹۲۰) تخریج: حدیث صحیح، اخرجہ ابن حبان: ۷۱۷۰، والطبرانی: ۱۷/ ۴۳ (انظر: ۲۲۸۸۵)