1191 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1191

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۹۱)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَؓ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِذَا صَلَّی الْغَدَاۃَ جَلَسَ فِیْ مُصَّلَاہُ حَتّٰی تَطْلُعَ الشَّمْسُ حَسَنَائَ أَوْ تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ حَسَنَائَ۔ (مسند أحمد: ۲۱۲۷۷)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبد اللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جب فجر کی نماز ادا کر لیتے تو اپنی جائے نماز میں بیٹھے رہتے، یہاں تک کہ اچھی طرح سورج طلوع ہو جاتا یا بلند ہو جاتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1191 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۹۱) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوعوانۃ: ۲/ ۲۳، وأخرجہ بنحوہ مسلم: ۶۷۰ (انظر: ۲۰۹۶۸)