1190 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1190

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۹۰)۔عَنْ سَھْلِ بْنِ مُعَاذٍ عَنْ أَبِیْہِ (ؓ) عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((مَنْ قَعَدَ فِیْ مُصَلَّاہُ حِیْنَ یُصَلِّی الصُّبْحَ حَتّٰی یُسَبِّحَ الضُّحٰی لَا یَقُوْلُ اِلَّا خَیْرًا غُفِرَتْ لَہُ خَطَایَاہُ وَاِنْ کَانَتْ أَکْثَرَ مِنْ زَبَدِ الْبَحْرِ۔)) (مسند أحمد: ۱۵۷۰۸)

Hadith in Urdu

سیدنا معاذ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جو آدمی نمازِ فجر ادا کرنے کے بعد اپنی جائے نماز میں بیٹھ گیا، یہاں تک کہ اس نے چاشت کی نماز پڑھی، جبکہ اس دورانیے میں اس نے صرف خیر والی بات کی ہو، تو اس کے گناہ معاف کر دیئے جائیں گے، اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ سے زیادہ ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1190 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۱۹۰) اسنادہ ضعیف لضعف زبان بن فائد وسھل بن معاذ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۲۸۷(انظر: ۱۵۶۲۳)