11899 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11899

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۸۹۹)۔ عَنْ یَحْیَ بْنِ أَبِی الْھَیْثَمِ قَالَ: سَمِعْتُ یُوْسُفَ بْنَ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ سَلَامِ یَقُوْلُ: أَجْلَسَنِیَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ حِجْرِہِ وَمَسَحَ عَلٰی رَأْسِیْ وَسَمَّانِیْ یُوْسُفَ۔ (مسند احمد: ۱۶۵۲۰)

Hadith in Urdu

سیدنا یوسف بن عبداللہ بن سلام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے اپنی گود میں بٹھا کر میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور میرا نام یوسف رکھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.11899 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۸۹۹) تخریج: اسنادہ صحیح (انظر: ۱۶۴۰۷)