11884 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11884
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۸۸۴)۔ وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((أَرْحَمُ أُمَّتِیْ أَبُوْ بَکْرٍ، وَأَشَدُّھَا فِیْ دِیْنِ اللّٰہِ عُمَرُ، وَأَصْدَقُہَا حَیَائً عُثْمَانُ، وَأَعَلَمُہَا بِالْحَلَالِ وَالْحَرَامِ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ۔))(مسند احمد: ۱۴۰۳۵)
Hadith in Urdu
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں ابو بکر سب سے بڑھ کر مہربان ہیں،میری امت میں سے عمر دین کے بارے میں بڑے سخت ہیں،عثمان سب سے بڑھ کر حیا دار ہیں اور سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو حلال و حرام کا علم سب سے زیادہ ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۱۸۸۴) تخریج:اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، اخرجہ الترمذی: ۳۷۹۱،وابن ماجہ: ۱۵۵(انظر: ۱۳۹۹۰)