11883 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11883
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۸۸۳)۔ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ فِیْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رضی اللہ عنہ : ((إنَّہٗ یُحْشَرُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ بَیْنَ یَدَیِ الْعُلَمَائِ نَبَذَۃً۔)) (مسند احمد: ۱۰۸)
Hadith in Urdu
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کابیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا: وہ قیامت کے دن اہل علم سے ایک تیر کی پھینک پرآگے آگے جا رہے ہوں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۱۸۸۳) تخریج: حسن لغیرہ، اخرجہ بنحوہ الحاکم: ۳/ ۲۶۸، واحمد فی الفضائل : ۱۲۸۵(انظر: ۱۰۸)