11675 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11675

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۶۷۵)۔ عَنْ حُذَیْفَۃَ قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ کُلِّ شَیْئٍ حَتّٰی مَسْحِ الْحِصٰی فَقَالَ: ((وَاحِدَۃً أَوْ دَعْ۔)) (مسند احمد: ۲۳۶۶۴)

Hadith in Urdu

سیدنا حذیفہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں: میں نے رسو ل اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے ایک ایک مسئلہ دریافت کیا،یہاں تک کہ میں نے یہ بھی پوچھا کہ (نماز کے دوران سجدہ والی جگہ سے) کنکریوں کو ہٹانا یا صاف کرنا کیسا ہے؟ تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک دفعہ ہٹا سکتے ہو یا پھر یہ بھی رہنے دو (تو بہتر ہے)۔

Hadith in English

.

Previous

No.11675 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۶۷۵) تخریج: حدیث صحیح لکن من حدیث ابی ذر الغفاری، اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۴۱۱(انظر: ۲۳۶۶۴)